behavior="scroll" direction="right" fontsize="50%" height="50" width="970" scrollamount="3">

..........رسول ؐ کی اطاعت و پیروی دنیا و آخرت میں کامیابی کی ضمانت ہے، .......سیاحت کے فروغ کیلئے جامع پلان تشکیل، کرونادوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ماسک پہہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔..... ترقیاتی فنڈ عوام کی امانت ہے انہیں ایمانداری اور دیانتداری کے ساتھ خرچ کیا جائے ،فضل حکیم ..... محکمہ انٹی کرپشن سوات نے 890 کنال زمین واگزار کر کے رقم خزانے میں جمع کردی.

مقبوضہ کشمیر کے 2 سو یتیم بچے اج مالم جبہ ائیں گے




سوات (سوات بُک)  مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو سو یتیم بچوں کوپاک فوج کی طرف 

سے آج اتوار کے روز سیاحتی وادی ملم جبہ کی سیر کرائی جائے گی۔ زرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے یہ یتیم ہونے والے یہ بچے آزاد کشمیر میں رہائش پذیر ہیں زرائع کے مطابق ان بچوں کووقاتا فوقتا نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیاں بھی کروائے جاتے ہیں۔اس لئے ان کو آج اتوار کو سوات کے سیاحتی وادی  علاقہ ملم جبہ کی سیر کروائی جائیگی۔زرائع کے مطابق کورکمانڈر پشاور جی او سی مالاکنڈ ڈویژن متوقع طور  اس تفریحی سرگرمی میں شامل ہوسکتے ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments